لندن کے گرین پارک میں شاہی خاندان کی ملکہ الزبتھ دو م کی حکومت کے 64 سال پورے ہونے پر انہیں 41 توپوں کی سلامی دی گئی ۔
ملکہ الزبتھ نے 1952
اپنے والد کے گزر جانے کے بعد 25 برس کی عمر میں تخت سنبھالا تھا۔
لندن کے مشہور ٹاور پر بھی ملکہ کو 42 توپوں کی سلامی پیش کی گئی ۔ اس موقع پر شہریوںکی بڑی تعداد میں موجود تھی۔